ذخیرہ الفاظ

مندرجہ ذیل الفاظ مذکر غیر حقیقی ہیں۔ ان کی جمع مکسر قوسین میں "ج" یعنی (ج ) کے ساتھ لکھی گئی ہے۔ انہیں یاد کریں اور ان کی گردان کریں۔

مَسْجِدٌ(ج: مَسَاجِدُ)مسجد
مَقْعَدٌ(ج: مَقَاعِدُ)بنچ
ذَنْبٌ(ج: ذُنُوْبٌ)گناہ
رَأْسٌ(ج: رُءُوْسٌ)سر
نَھْرٌ(ج: اَنْھَارٌ)نہر
وَلِیٌّ(ج:اَوْلِیَاءُ)دوست
قَلْبٌ(ج:قُلُوْبٌ)دل

مندرجہ ذیل الفاظ مؤنث غیر حقیقی ہیں۔ ان کے معنی یاد کریں اور گردان کریں

اُذُنٌ(ج: اٰذَانٌ)کان
رِجْلٌ(ج: اَرْجُلٌ) پاؤں
اٰیَۃٌ(ج: اٰیَاتٌ)نشانی
بَیِّنَةٌ(ج: بَیِّنَاتٌ)واضح دلیل یا کھلی نشانی
سَیِّئَۃٌ(ج: سَیِّئَاتٌ )برائی
سَیَّارَۃٌ(ج: سَیَّارَاتٌ)موٹرکار
سُوْقٌ(ج: اَسْوَاقٌ)بازار

الفاظ کو drag کریں(نچلے box سے اوپر والے box میں)

1 - مُؤْمِنٌ کا مؤنث کونسا لفظ ہے ؟

مُؤْمِنُوْنَمُؤمِنَاتٌمُؤْمِنَۃٌ

2 - مُشْرِکٌ کا مؤنث کونسا لفظ ہے ؟

مُشْرِکُوْنَمُشْرِکَۃٌمُشْرِکَاتٌ

3 - صَادِقٌ کا مؤنث کونسا لفظ ہے ؟

صَادِقَۃٌصَادِقَتَانِصَادِقَاتٌ

4 - کَاذِبٌ کا مؤنث کونسا لفظ ہے ؟

کَذَّابٌكَاذِبَۃٌكَاذِبَاتٌ

5 - جَاہِلٌ کا مؤنث کونسا لفظ ہے ؟

جَاہِلَۃٌجَاہِلَاتٌجُھُوْلٌ

6 - عَالِمٌ کا مؤنث کونسا لفظ ہے ؟

عُلَمَاءُعَلَّامَةٌعَالِمَةٌ

7 - سُوْقٌ کى جمع کونسا لفظ ہے ؟

سُوْقُوْنَاَلسُّوْقُاَسْوَاقٌ

8 - خَبَّازٌ کى جمع کونسا لفظ ہے ؟

خُبْزٌخَبَّازُوْنَخَبَّازَۃٌ

9 - مَسْجِدٌ کى جمع کونسا لفظ ہے ؟

مَسَاجِدُوْنَمَسْجِدِیْنَمَسَاجِدُ