ذخیرہ الفاظ

مندرجہ ذیل اسماء میں سے جو اسماء غیر منصرف ہیں ان کے آگے (غ) اور جو مبنی ہیں ان کے آگے (م) لکھ دیا گیا ہے تاکہ انہیں یاد کرنے  اور ان کی گردان کرنے میں آسانی رہے۔حالت رفع، نصب اور جر میں ان میں آنے والی تبدیلیوں کو مدنظر رکھ کر ان کی گردان کر لیں۔

الفاظمعنیالفاظمعنی
ثَوَابٌاجر - ثوابمَسَاجِدُ (غ)مسجد کی جمع
نَفْسٌجانرِجْزٌگندکی - آفت
عِمْرَانُ (غ)ایک نامھٰؤُلَآءِ (م)یہ لوگ
سَیِّئَۃٌبرائیجِدَارٌدیوار
مُسْلِمٌمسلمانیُوْسُفُ (غ)ایک نام
اَلَّتِیْ (م)جو کہ (مؤنث)شَمْسٌسورج
عِیْسٰی (م)ایک ناممَكَّةُ (غ)مکہ مکرمہ
مَاءٌپانیمَدِیْنَۃٌ شہر
بَابٌدروازہصِبْغَۃٌرنگ
اٰیَۃٌنشانیثَمَرٌپھل
شَھْوَۃٌخواہشخِزْیٌرسوائی

الفاظ کو drag کریں(نچلے box سے اوپر والے box میں)

1 - درج ذیل میں سے کون کون سے اسماء غیر منصرف ہیں ؟

اٰیَۃٌمَكَّةُ عِیْسٰىھٰذَااِسْمَاعِيْلُجَانٌ

2 - درج ذیل میں سے کون کون سے اسماء مبنی ہیں ؟

ھٰذَااٰیَۃٌمُوْسٰیاِسْمَاعِيْلُخِزْیٌتِلْكَ