Exercises سے متعلق ضروری ہدایات
ہر مشق میں کچھ سوالات پوچھے گئے ہیں جن کے نیچے دو ڈبے بنے ہوئے ہیں۔ اوپر والا ڈبہ یعنی box کے اردگرد شروع شروع میں یہ رنگ ہوگا لیکن جب اسٹوڈنٹ درست جواب دے دے گا تو اسی ڈبے کا رنگ اب یہ ہو جائے گا