ذخیرہ الفاظ

مندرجہ ذیل اسماء میں سے جو اسماء مؤنث سماعی ہیں ان کے آگے (س) لکھا گیا ہے، جو اسماء غیر منصرف ہیں ان کے آگے (غ) اور جو اسماء مبنی ہیں ان کے آگے (م) لکھ دیا گیا ہے تاکہ انہیں یاد کرنے  اور ان کی گردان کرنے میں آسانی رہے۔

الفاظمعنیالفاظمعنی
اَخٌبھائیاُخْتٌبہن
ھٰذَا (م)یہ (مذکر)ھٰذِ ہٖ (م)یہ (مؤنث)
فَاسِقٌبدکارجَیِّدٌ(س)عمدہ
قَبِیْحٌبرا ، بدصورتحُلْوٌمیٹھا
عَرِیْسٌدولہاعَرُوْسٌدلہن
دَارٌ (س)گھرشَدِیْدٌسخت
کَبِیْرٌبڑاصَغِیْرٌچھوٹا
سُوْقٌ (س)بازارصَادِقٌسچا
قَصِیْرٌکوتاہکَاذِبٌجھوٹا
بَاکِسْتَانُ (غ، س)پاکستانمُطْمَئِنٌّاطمینان والا
عَیْنٌ (س)چشمہ، آنکھطَوِیْلٌلمبا
اَلَّذِیْ (م)جو کہ (مذکر)اَلَّتِيْ(م)جو کہ (مؤنث)
نَجَّارٌبڑھئیخَبَّازٌنانبائی
خَیَّاطٌدرزی

الفاظ کو drag کریں(نچلے box سے اوپر والے box میں)

1 - درج ذیل میں سے کون کون سے اسماء مذکر ہیں ؟

طَوِیْلٌعَائِشَةُکَبِیْرٌنَارٌسُوْقٌحُلْوٌ

2 - درج ذیل میں سے کون کون سے اسماء مؤنث ہیں ؟

خَضْرَاءُاِمْرَءَۃٌعُظْمٰیخَلِیْفَۃٌحَسَنَةٌخَبَّازٌ