

آسان عربی
عربی گریمر کے قواعد سکیھیں اور مشق کریں اپنے سمارٹ فونز اور کمپیوٹر / لیپ ٹاپ پر
یہ ایپ مولانا لطف الرحمٰن خان صاحب کی مرتب کردہ کتاب "آسان عربی گریمر" پر مبنی ہے
خصوصیات
- الفاظ اور حرکات ٹائپ (type) کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
- سبق پڑھیں، مشق کریں اور فوراََ نتائج معلوم کریں